پورے دن کی بھرپور الیکشن کمپئن کے بعد مخدوم زین حسین قریشی کی چوک شاہ عباس ملتان پر تحریک انصاف کے کارکنان اور شہریوں سے ملاقات۔ پی پی 17 کی انتخابی مہم اور ملکی سیاست پر غیر رسمی گفتگو۔ اس موقع پر ملک عامر ڈوگر، معین ریاض قریشی، ملک عدنان ڈوگر اور دیگر بھی ہمراہ۔

