پی ٹی آئی کی #PP217 میں انتخابی مہم عروج پر۔ یونین کونسل 62 میں مجاہد بلوچ, ملک صغیر آرائیں کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں مخدومزادہ زین حسین قریشی کی شرکت۔ اس موقع پر معین ریاض قریشی، وسیم خان بادوزئی، رانا عبدالجبار، خالد جاوید وڑائچ، موسیٰ خاکوانی اور دیگر شخصیات بھی ہمراہ



