Malik Nawaz Awam PP 168 goes door to door for by elections campaign

امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی یوسی 229 کچا جیل روڑ پر ڈور ٹو ڈور اور شاپ ٹو شاپ کمپین۔ اس موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف مہر شرافت اور میاں علی مرتضی بھی ہمراہ تھے۔ لوگوں نے پرجوش استقبال کیا اور حمایت کی مکمل یقین دہانی۔ عوام نے عمران خان کے بیانیے کو سراہا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ لوٹوں ، مفادات اور ضمیر فروشی کو ختم کریں گے