Malik Nawaz Awan, Candidate for MPA PP-168 meets chairperson PWPA

ملک نواز اعوان امیدوار برائے ایم پی اے PP-168 سے ملک اویس اعوان، چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی PWPA فاطمہ چدھڑ کی ملاقات۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک نواز اعوان صاحب کی بھرپور طریقے سے الیکشن مہم چلائیں گے۔