Malik Yasir Awan Condolence visit to Dr. Muhammad Arshad

کوٹسارنگ ملک یاسر اعوان (ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف چکوال ) کا کوٹسارنگ کا تعزیتی دورہ ڈاکٹر محمد ارشد کے بیٹے، حاجی ملک سلیم کے بھتیجے اور ملک فیصل کے ماموں ذاد بھائی ڈاکٹر تیمور ارشد کی وفات پر تعزیت اس موقع پر ملک افضل کھوکھر ملک ناصر اعوان اور ملک عبدالرؤف بھی موجود