ملک یاسر اعوان (ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف چکوال) کی ڈھوک بخشال لیٹی آمد حاجی امیر محمد کی وفات پر اہلخانہ سے تعزیت کی
اس موقع پر صوبیدار ظفر ، ملک اکرم ، ڈاکٹر نواز ، محمد الطاف ، نوررحمن ، فضل حسین ، محمد اسماعیل ، نعمان ، فوجی شیر شاہ ، حافظ عالم دین ، محمد یعقوب ، خالد محمود سمی دیگر معززین بھی موجود




