
کوٹسارنگ
ملک یاسر اعوان (ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف چکوال ) کا کوٹسارنگ کا تعزیتی دورہ
رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک ابرار حسین کی ساس اور کے ایم عارف اعوان کی خالہ زاد بہن کی وفات پر اظہار تعزیت
ملک افضل کھوکھر ،ملک ناصر اعوان ،ڈاکٹر مظہر حسین اور ملک فیصل بھی ان کے ہمراہ



