Malik Yasir Awan Meets PTI workers who are arrested with him in Haqiqi Azadi on March in Miyal

ملک یاسر اعوان (ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف چکوال) کی آزادی مارچ میں گرفتار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن زیشان یوسف کے گھر آمد

ملک یاسر اعوان نے حقیقی آزادی کی جدوجہد پر زیشان یوسف کو خراج تحسین پیش کیا اور رہائ پر مبارکباد دی ملک عابد ڈھرنال ، ملک اظہر پچنند ، ملک ناصر اعوان و دیگر ہمراہ