Malik Yasir Awan Pay his visit to the opening of Al-Madina Restaurant at Talagang

افتتاحی تقریب المدینہ کیفے ڈھوک جمال ملک یاسر اعوان (ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف چكوال ) کی المدینہ ہوٹل کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت

اس موقع پر ملک محمد وقاص (اونر المدینہ ہوٹل) ملک اختر حسین ، ملک اویس ، ملک شکیل کھریال ، ڈاکٹر سہیل ، ملک اشفاق بڈھیال ، ملک سبحان ، حاجی ملک محمد سلیمان ، بابر مدھوال ، محمد عثمان مدھوال ، ملک ندیم اختر ، ملک کامران منگیال ، رفیق جمال اور عارف جمال سمیت علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت