بابافرید کالونی سے ملک عرفان، ہمدانی پارک سے آفتاب بٹ، گوندل چوک سے شہباز نے حاجی رشید صدر ٹریڈ ونگ کوٹ لکھ پت بورڈ کی سربراہی میں پی پی 168 میں پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کیا۔ اس موقع پر امیدوار پی 168 ملک نواز اعوان اور صدر پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے انھیں پاکستان تحریک انصاف میں خوش آمدید کہا

