Mehr Akram Girtwana ,Mehr Akram Waraich and various communities announce support for PTI in PP 127

پی پی 127 جھنگ چک منگانی شریف میں مہر اکرم گرتوانہ اور مہر اکرم وڑائچ اور مختلف برادریوں نے سپورٹ کا اعلان کیا اور جلسہ منعقد کروایا میرے ساتھ شیخ وقاص اکرم سابق وفاقی وزیر اور میں خاص طور پر اج کے دن کے لحاظ سے مشکور ہوں کہ پی ٹی آئی ضلع چنیوٹ کےضلعی صدر اور سابق تحصیل ناظم امیدوار این اے 100 چنیوٹ پی ٹی ائی سید ذوالفقار علی شاہ صاحب اف رجوعہ سادات چنیوٹ الیکشن کمپین کے سلسلہ میں چنیوٹ سے جھنگ تشریف لائے ہیں میں شاہ صاحب کا تہے دل سے مشکور ہوں کہ انھوں نے اپنا قیمتی وقت دیا بہت مہربانی