Members of North Punjab Region Notified

صدر پاکستان تحریکِ انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی نے شمالی پنجاب کے نئے ذمہ داران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سرگودھا سے انصر اقبال ہرل کو سینئر نائب صدر شمالی پنجاب اور راولپنڈی سے آصف محمود کو ایڈٰشنل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب مقرر کر دیا گیا۔

صدر تحریکِ انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری۔