Mian Mehmood ul Rasheed meets union councils representatives of PP-158

میاں محمود الرشید کی پی پی 158کے الیکشن آفس میں پی پی 158 کی مختلف یونین کونسل کے تنظیمی اور مقامی نمائندوں سے میٹنگ۔ انتخابی حکمت عملی اور الیکشن کمپین کے حوالے سے گفتگو ۔