Mian Muhammad Akram Usman attends a ceremony held in UC 185

پی پی 158لاہور کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے میاں محمد اکرم عثمان کی یونین کونسل 185 میں شاہد علی گجر کی جانب سے منعقد تقریب میں شرکت۔ میاں محمد اکرم عثمان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ میاں محمد اکرم عثمان نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر طاہر الطاف سابق ناظم،نوید عباس،ناصر جٹ،ببلی گجر،مجاہد شاہ،امانت برکت،علی حیدر،بابا رشید،وسیم عثمان، اور دیگر شخصیات موجود۔ پولنگ کے دن نوجوان، بزرگ، خواتین سمیت ہر شہری کا ووٹ کاسٹ کروانا ہماری اولین ترجیح ہوگی۔