Mian Muhammad Akram Usman participates in corner meeting

پی پی 158 میں الیکشن کمپئن کے سلسلے میں میاں محمد اکرم عثمان کی وارڈ 5 لال کڑتی میں عظیم اختر کی جانب سے کارنر میٹنگ کے انعقاد میں شرکت۔ اس موقع پر معززین علاقہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت۔ کی۔ اہل علاقہ کی میاں اکرم عثمان کی حمایت کی یقین دہانی۔ انشاءاللہ جیت حق و سچ کی ہو گی