ایم این اے ملک کرامت علی کھو کھر سے ایم این اے فیض الحسن شاہ کی ملاقات پی پی 170 بائی الیکشن کے حوالے سے معاملات زیر غور آئے۔ فیض الحسن شاہ کا کہنا تھا امیدوار صوبائی اسمبلی ملک ظہیر عباس کھو کھر کو نا صرف ووٹ بلکہ بھرپور سپورٹ کے ساتھ اسمبلی میں لائیں گے۔

