Mr. Amir Mehmood Kiani Chaired a meeting of Parliamentarians from Rawalpindi

پاکستان تحریکِ انصاف کے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کا صدر شمالی پنجاب عامر محمود کیانی کی زیرِ صدارت اجلاس کا انعقاد۔

اجلاس میں پی پی 07 کے ضمنی انتخاب کی کمپین اور چیئرمین عمران خان کے جلسے کے لائحہ عمل کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی گفتگو