پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی مرکزی سیکرٹریٹ آمد۔
مرکزی سیکرٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ اعجاز رفیع بٹ اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات۔
ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں غلامی نامنظور مارچ کے حوالے سے ڈور ٹو ڈور کمپین کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو۔

