مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کی سربراہی میں مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس کا انعقاد۔
اجلاس میں مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی، سینیٹر شبلی فراز، اعجاز رفیع بٹ، ایڈوکیٹ فیصل چوہدری، علی بخاری، مالیکا بخاری، قاضی تنویر، نیحہ وسیم اور ملک رضوان اور شامل۔
اجلاس میں پولیس کی جانب سے پارٹی ورکرز کی گرفتاریوں اور لانگ مارچ پر تفصیلی گفتگو کی گئی

