Mr. Ejaz Rafi Butt Special Participation in 1st PTI-OIC Convention in Islamabad

رکن مرکزی مالیاتی بورڈ پاکستان تحریکِ انصاف اعجاز رفیع بٹ کی اوورسیز پاکستانیوں کے حوالے سے جناح کنونشن سنٹرل اسلام آباد میں منعقدہ کنونشن میں خصوصی شرکت۔

کنوشن میں وفاقی برائے منصوبہ بندی اسد عمر، شفقت محمود، مراد سعید، گورنر پنجاب چوہدری سرور، شہباز گل، شہریار آفریدی اور ملک امین اسلم سمیت دیگر کی شرکت۔