چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان 7 جولائی کو انتخابی مہم کے سلسلے میں لاہور تشریف لا رہے ہیں. اس سلسلے میں امیدوار PP158 میاں محمد اکرم عثمان اور ہمایوں اختر نےجلسہ گاہ کا دورہ کیااور انتظامات کا جائزہ لیا۔۔