پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار پی پی 158 میاں محمد اکرم عثمان کی یونین کونسل 184میں سلیمان شاہد کی جانب سے کارنر میٹنگ میں شرکت. میاں محمد اکرم عثمان نے یونین کونسل 184میں آفس کا افتتاح کیا۔ انشاءاللہ یہ سیٹ جیت کر عمران خان کو واپس دے گے۔ پی پی 158 کی باشعور عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔


