Muhammad Azam Chila talks to media and updates about by elections

الیکشن پی پی 125 میں اپنے قائد اپنے لیڈر عمران خان کی کامیابی کے لیے میاں محمد اعظم چیلہ سیال میاں معظم اکرم اعظم چیلہ سیال ، متحرک ہو گئے میاں صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ک

میں نے سب دوستوں اور ورکرز کو خصوصی طور پر ٹاسک سونپ دیا ہے کہ 17 جولائی کو بلے کے نشان پر مہر لگا کر عمران خان کو کامیاب کرانا ہے اور اپنے لیڈر عمران خان کو پیغام دینا ہے کہ عوام باشعور ہے امپورٹڈ حکومت سے چھٹکارا پانے کے لئے عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں… انشا اللہ ،جیت کپتان کی ۔۔۔جیت پاکستان کی ہو گی

نکلو پاکستان کی خاطر اپنے لیڈر عمران کی خاطر عزمِ عالیشان کی خاطر…. ضمنی