ملتان نے آج ثابت کردیا کہ وہ کل بھی عمران خان کے ساتھ تھا اور آج بھی یہاں کے غیور لوگ عمران خان کے ساتھ کہڑے ہیں۔ پی پی 217 کی عوام 17 جولائی کو بلے پر ٹھپہ لگا کر لوٹوں کو شکست دے گی۔ الیکشن سے قبل ہی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔