Pakistan Rah Haq Party Kalar Saidan announces support with PTI

پاکستان راہ حق پارٹی کلرسیداں کا پاکستان تحریک انصاف کیساتھ غیر مشروط حمایت کا اعلان:- کرنل ر شبیر اعوان امیدوار پی پی 07 ، ہارون کمال ہاشمی سینئر رہنما پی پی 07 ، ملک سہیل اشرف سابق تحصیل ناظم کلرسیداں، آصف محمود کیانی صدر تحصیل کلرسیداں، چوھدری محسن نوید سیٹھی صدر ایم سی کلرسیداں کی مفتی صاحب کی رہائش گاہ پر آمد:- جہاں باوقار میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جسمیں مفتی قاسم چلاسی، حافظ محمد احسان، مفتی نعمان عباسی، حافظ سعادت مرزا قاری حفیظ، مفتی آکاش، شیخ عمران صدیق خان ،قاری صدیق و دیگر اہلیان حلقہ نے شرکت کی اور بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا- یہ میٹنگ محسن نوید سیٹھی کی زیر سرپرستی منعقد ھوئی – اس میٹنگ میں پاکستان راہ حق پارٹی کے تمام یوسیز کے ارکان نے شرکت کی –