پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار پی پی 158 میاں محمد اکرم عثمان کی میاں خضر،رضوان یوسف،چوہدری حسن زمان کی جانب سے لاریکس کالونی میں ریلی کے انعقاد میں شرکت۔ عوام بالخصوص نوجوانوں کی جانب سے جگہ جگہ شاندار استقبال کیا گیا۔ پی پی 158کی باشعور عوام عمران خان اور میاں محمد اکرم عثمان کے ساتھ کھڑی ہے

