پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار پی پی 158 میاں محمد اکرم عثمان کی شادمان جلسہ میں شرکت۔ اس موقع پر زلفی بخاری،فیصل واڈا شفقت محمود،حماد اظہر،مسرت جمشید چیمہ،غلام محی الدین، ملک وقار احمد گجر اور پارٹی رہنماوں اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔