Pakistan Tehreek-e-Insaf former MNA Khan Muhammad Akhtar Khan Kanju arrives Mehar Zulfiqar house: PP-224

دنیاپور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق ایم این اے خان محمد اختر خان کانجو کی پیر عامر اقبال شاہ کی الیکشن کمپین کے سلسلے میں بستی کاپر مہر ذوالفقار کے گھر آمد۔ یوسی نور گڑھ میں مہر ذولفقار،مہر امتیاز،بھٹی برادری، آرائیں برادری،سیال برادری اور اپنی برادری اور دوستوں سمیت پی پی 224 کے امیدوار عامر اقبال شاہ کی بھرپور سپورٹ اور حمایت کا اعلان