People of Mari Shah announced their support for PTI’s Azam Chial Sila

اعظم چیلا کا کہنا تھا

ماڑی شاہ سخیرہ کی غیور عوام نے اپنے بہادر لیڈر سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ماڑی شاہ سخیرہ میں مخالفین کو چھپنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔