Pir Amir Iqbal continues to gather support in by-elections

351چک پی پی 224پی ٹی آئی کے امیدوار پیر عامر اقبال شاہ میاں رفیق آرائیں سابقہ ایم پی اے میاں طفیل آرائیں میاں فخر اقبال آرائیں چوہدری محمد عباس سابقہ نائب ناظم یونین کونسل 355 ڈبلیو کی میاں صدیق میاں یونس آرائیں کے گھر آمد میاں اکبر میاں صدیق میاں فیاض میاں رازق میاں عبدالمالک میاں ممتاز میاں اقبال میاں ظہور میاں عبدالرحمٰن آرائیںں و دیگر اہلیان علاقہ نے اپنی برادری کے ہمراہ پیر عامر اقبال شاہ صاحب کی حمایت کا اعلان کر دیا