چندرائے۔ امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی پیر سید غلام عباس شاہ صاحب سے ملاقات ۔ پیر سید غلام عباس شاہ کی الیکشن میں ملک نواز اعوان کی مکمل حمایت کی یقین دہانی ۔ اس موقع پر انھوں نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک نواز اعوان کی کامیابی کے لیے دعا کروائی


