Political Alliance Between PTI & MWM

‏تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا، دونوں جماعتوں کا “غلامی نا منظور” کا نعرہ، پاکستانی سرزمین پر کسی ملک کے اڈے قائم نہ کرنے پر اتفاق۔

آزاد خارجہ پالیسی کے بیانیے سے کسی طور روگردانی نہیں کی جائے گی، معاہدہ پر عمران خان نے دستخط کر دئیے۔

#ImranKhanPTI