Powerful entry of PTI leadership in PP 170 Gujjar Colony

پی۔پی 170 گجر کالونی میں پی۔ٹی۔آئی لیڈر شپ کی دبنگ انٹری۔ انشاء اللّٰہ فتح ظہیر عباس کھوکھر کی ہو گی۔،سابقہ ڈپٹی سپیکر قاسم سوری، ایم۔این۔اے علی محمد خان۔صدر سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، جنرل سیکرٹری حماد اظہر مرکزی رہنما ایم۔این۔اے ملک کرامت علی کھوکھر،دیگر پارٹی قیادت کی شرکت۔