PP 202 candidate Major (R) Muhammad Ghulam Sarwar arrives at the rally ground

عمران خان خود کیچڑ گارے سے گذر کر سٹیج پر پہنچے بارش کے بعد راستے بند، پنڈال میں کیچڑ اور پانی لیکن عوام کا جم غفیر اپنے کپتان کو سننے کے لیے پنڈال میں موجود