صدر علماء ونگ پیر سید حبیب عرفانی کی جانب سے علماء و مشائخ کا پی ٹی آئی کی ضمنی انتخابات میں حمایت کے لیے اجلاس منعقد کیا ۔ صدر پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد۔جنرل سیکرٹری حماد اظہر، سینیٹر اعجاز چوہدری، عندلیب عباس، میاں اکرم عثمان، شبیر گجر،ظہیر عباس کھوکھر سمیت دیگر کی شرکت ۔


