
راولپنڈی کے حلقہ پی پی 07 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان تحریکِ انصاف میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد۔
مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و صدر تحریکِ انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی نے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں اراکین اسمبلی سمیت راولپنڈی کی سینئر قیادت کی شرکت۔
اجلاس میں پی پی 07 کی انتخابی کمپین اور ورکرز کو متحرک کرنے کے حوالے سے مشاورت اور لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔
