صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا لودھراں کے حلقے پی پی228 پی پی 224 میں ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جناب کیپٹن عزت جاوید خان صاحب کے گھر آمد۔ سینیٹر عون عباس بپی نے پارٹی عہدیداران وکارکنان کے ہمراہ الیکشن کی تیاری، ڈور ٹو ڈورکمپئین ، عمران خان صاحب کے ممکنہ جلسہ کے حوالے سے انتظامات سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کی۔


