
چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق بدترین مہنگائی اور لوڈشنڈنگ کے خلاف ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی احتجاجی مظاہرے کا انعقاد۔
مظاہرے میں مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف اسد عمر، ریجنل صدر علی نواز اعوان، راجہ خرم نواز اور سینیٹر شبلی فراز سمیت بڑی تعداد میں ورکرز اور رہنماؤں نے شرکت کی۔
