Pti میجر (ر) محمد غلام سرور امیدوار کا دربار قاسم آباد میں خطبہ میں خطاب

،,میجر (ر) محمد غلام سرور (امیدوار پی پی 202 PTI )

نے 12 چودہ ایل میں دربار قاسم آباد خطبہ جمتہ المبارک میں خطاب کیا

،پیر عبدالرحیم نقشبندی نے جو مجھے عزت دی ہے ۔میں اسے ہر حال میں نبھاوں گا ،اللہ کے نیک بندوں نے جو سپورٹ اور عزت دی اس پر جتنا بھی اللہ کا شکر کروں کم ہے