PTI and the disciple groups continue to engage prior by-elections

پی ٹی آئی اور چیلہ گروپ میں جوق در جوق ملک کی خاطر محب وطنوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری۔ مہدی خان بھرول بمعہ خاندان دوست احباب جبوآنہ گروپ سے 20 سال کی رفاقت چھوڑ کر چیلہ گروپ میں شمولیت ۔ شکریہ سید سجاد حسین شاہ صاحب سید طاہر رضا شاہ ایڈووکیٹ