PTI candidate Pir Amir Iqbal Shah meets a group regarding by-elections

چکنمبر315WB:چوہدری عمران ڈوگر چوہدری شریف جٹ چوہدری یوسف جٹ چوہدری ملازم نمبر دار چوہدری سردار اختر چوہدری عثمان نمبر دار عمران ارشد وغیرہ نے پی پی 224 پی ٹی آئی کے امیدوار پیر عامر اقبال شاہ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اس موقعہ پر چوہدری انور ڈوگر میاں عبیداللہ آرائیں میاں فخراقبال آرائیں بھی موجود تھے