پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار پی پی 158 میاں محمد اکرم عثمان کی کیولری گراؤنڈ میں ق لیگ کے رہنما ملک عاطف کی طرف سے کارنر میٹنگ میں شرکت. اس موقع پر پارٹی رہنماوں اور معززین علاقہ نے شرکت کی۔ پی پی 158 کی باشعور عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔