پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار پی پی 158 میاں محمد اکرم عثمان کی یونین کونسل 198 فیسقوک پریس میں جلسہ میں شرکت۔ اس موقع پرفواد چوہدری، قاسم سوری،شفقت محمود،حماد اظہر،میاں محمود الرشیداور پارٹی رہنماوں اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انشاءاللہ یہ سیٹ جیت کر عمران خان کو واپس دے گے۔ پی پی 158 کی باشعور عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔


