پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار پی پی 158 میاں محمد اکرم عثمان کی میاں میر استاد رشید کی جانب سے منعقد جلسہ میں شرکت۔ اس موقع پر حماد اظہر،جمشید چیمہ، یاسر گیلانی،ناصر سلیمان،بہادر خان زاہد خان اور پارٹی رہنماوں اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انشاءاللہ یہ سیٹ جیت کر عمران خان کو واپس دے گے۔


