PTI Candidate PP-168 visits Imam Bargah in Pak Arab society

امیدوار پی پی 168 ملک نواز اعوان کی پاک عرب سوسائٹی میں امام بارگاہ قصر حسین آمد۔ بانی شکیل احمد اعوان ، نعیم اعوان ، شاداب چئیر مین کمیٹی ، علمدار شاہ ، سیال فیملی سے خادم سیال ، عمر رفیق صاحب (وائٹل ہوم والے ) اور دیگر معززین سے ملاقات ۔ تمام معززین نے الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف مہر شرافت اور میاں علی مرتضی بھی ہمراہ تھے۔