PTI candidate #PP217 Makhdoomzada Zain Hussain Qureshi’s election campaign continues

پی ٹی آئی امیدوار #PP217 مخدومزادہ زین حسین قریشی کی انتخابی مہم جاری۔ یونین کونسل 62 میں یعقوب کھوکھر، سوہیل بوہنہ کی جانب سے منعقدہ کارنر میٹنگ میں شرکت۔ اس موقع پر معین قریشی، وسیم خان بادوزئی، رانا عبدالجبار، خالد جاوید وڑائچ، موسیٰ خاکوانی اور دیگر شخصیات بھی موجود۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مخدومزادہ زین حسین قریشی نے کہا کہ مخالفین اس غلط فہمی میں ہیں کہ راشن کا تھیلا دے کر لوگوں کا ضمیر خرید لیں گے۔ پی پی 217 کی باشعور عوام عمران خان کے ساتھ کہڑی ہے۔ نظریہ اور مفاد کی جنگ میں ہمارا ساتھ دیں۔