PTI Candidate PP217 Zain Hussain Qureshi attended the corner meeting held at UC 63

پی ٹی آئی امیدوار #PP217 مخدومزادہ زین حسین قریشی کی یونین کونسل 63 میں ملک نعیم، ملک مشتاق آرائیں کی جانب سے منعقد کردہ کارنر میٹنگ میں شرکت اور حلقے کی عوام سے خطاب۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مخدومزادہ زین حسین قریشی نے کہا کہ کل چیئرمین عمران خان کا پی پی 217 کی عوام نے تاریخی استقبال کیا۔ کل کے جلسے کو دیکھ کر مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔ 17 جولائی کو بلے پر مہر لگا کر عمران خان کا ساتھ دیں۔ علاقہ مکینوں کا ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی بھرپور حمایت کا اعلان۔ ڈاکٹر اختر ملک بھی اس موقع پر موجود تھے