PTI Candidate PP7 Colonel Shabir Awan held a great meeting in Dhok Thathar

پاکستان_تحریک_انصاف کے نامزد امیدوار PP7 #کرنل_شبیر_اعوان کا ڈھوک ٹھٹھر میں زبردست میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اور ٹھٹھر کے لوگوں کا بھرپور حمایت کا اعلان۔ سب کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انشااللہ #کرنل_شبیر_اعوان صاحب کو دن رات ایک کر کے کامیاب کروا کر دم لیں گے ۔ انشااللہ ٹھٹھر کرنل شبیر اعوان صاحب کا