پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان کی زیرصدارت اجلاس
اجلاس میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں تبادلہ خیال
اجلاس میں ریجنل ایڈوائزری کونسل اسلام آباد کے سیکرٹری جنرل شہزاد گل ، ارکان ملک عامر علی ، راجہ شیراز کیانی، راجہ طاہر نواز، انجم شہزاد تنولی، چوہدری وقار اور چوہدری طارق دلدار نے شرکت کی

