PTI Islamabad Membership Campaign

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات کے مطابق اسلام آباد بھر میں ممبر سازی کیمپس قائم کر دیے گئے..
اسلام آباد I-8 مرکز میں اسلام آباد ریجن پریذیڈنٹ علی نواز اعوان ریجنل وومن ونگ پریذیڈنٹ منیرا جاوید اور NA53 وومن ونگ کی پریذیڈنٹ روبین غفور نے آگاہی کیمپ لگایا
کیمپ میں رابطہ ایپ کے ذریعے نئی ممبر سازی کے علاوہ ووٹ کی درستگی کے لیے بھی شہریوں کو معاونت فراہم کی….